اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 81102پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 1158سے زائد پوائنٹ بڑھ کر81102 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 81102پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

مزید خبریں