پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ہاکی ٹیسٹ میچ (کل)کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل

ڈارون ۔ 30 مارچ (اے پی پی) عالمی نمبر ایک آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان چار ہاکی ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

Leave a Reply