تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، کین ولیسمن 3 درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے

تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، کین ولیسمن 3 درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، پوجارا کی 2، کوہلی، اظہرعلی اور یونس کی ایک، ایک درجے تنزلی، لوکیش راہول 12 درجے چھلانگ لگا کر 11ویں نمبر پر آ گئے، جدیجہ دنیا کے دوسرے بہترین آل راﺅنڈر بن گئے دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں …

تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، کین ولیسمن 3 درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، پوجارا کی 2، کوہلی، اظہرعلی اور یونس کی ایک، ایک درجے تنزلی، لوکیش راہول 12 درجے چھلانگ لگا کر 11ویں نمبر پر آ گئے، جدیجہ دنیا کے دوسرے بہترین آل راﺅنڈر بن گئے

دبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ کین ولیمسن پروٹیز کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنانے کے بعد 3 درجے ترقی پا کر دوسرے نمبر پر پہنچ گئے، پوجارا کی 2، ویرات کوہلی، اظہرعلی اور یونس خان کی ایک، ایک درجے تنزلی ہوئی، لوکیش راہول 12 درجے چھلانگ لگا کر 11ویں نمبر پر پہنچ گئے، باﺅلرز میں جدیجہ سرفہرست ہیں، آل راﺅنڈرز میں شکیب الحسن کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ جمعرات کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سمتھ پہلے نمبر پر برقرار ہیں، ولیمسن 3 درجے ترقی پا کر پانچویں سے دوسرے نمبر پر آ گئے، پوجارا 2 درجے تنزلی کے بعد دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے

Leave a Reply