جینیوا۔ 30 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے مطابق شام میں جنگ کے دوران ملک چھوڑنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔شام میں گذشتہ6سالوں سے جنگ جاری ہے جس کے باعث وہاں کے مردوخواتین اور بچے اپنی جانیں بچا کر بھاگ رہے ہیں ۔اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے بیا ن کے مطابق ملک چھوڑنے والے افرادکی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر …
شام میں جنگ کے دوران ملک چھوڑنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ،اقوام متحدہ

مزید خبریں
جینیوا۔ 30 مارچ (اے پی پی)اقوام متحدہ کے مطابق شام میں جنگ کے دوران ملک چھوڑنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔شام میں گذشتہ6سالوں سے جنگ جاری ہے جس کے باعث وہاں کے مردوخواتین اور بچے اپنی جانیں بچا کر بھاگ رہے ہیں ۔اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے بیا ن کے مطابق ملک چھوڑنے والے افرادکی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔








