ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 31 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی۔برسا ملائشیا ایکسچینج میں انٹر ڈے ٹریڈینگ کے دوران پام آئل کی فی ٹن قیمت 3.5 فیصد تک گرنے کے بعد 2656 رینگیٹ فی ٹن رہی۔مذکورہ نرخ گذشتہ سال اکتوبر میں پام آئل کے نرخ گرنے کے بعد پہلے کم ترین نرخ شمار کئے جا رہے ہیں۔برسا ملائشیا ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 58,631 لاٹون …

کوالالمپور ۔ 31 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی۔برسا ملائشیا ایکسچینج میں انٹر ڈے ٹریڈینگ کے دوران پام آئل کی فی ٹن قیمت 3.5 فیصد تک گرنے کے بعد 2656 رینگیٹ فی ٹن رہی۔مذکورہ نرخ گذشتہ سال اکتوبر میں پام آئل کے نرخ گرنے کے بعد پہلے کم ترین نرخ شمار کئے جا رہے ہیں۔برسا ملائشیا ایکسچینج میں پچیس پچیس ٹن کی 58,631 لاٹون کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply