ایشیاءئی حصص بازاروں میں ملا جلا رجحان

ٹوکیو۔ 31 مارچ (اے پی پی) ایشیاءئی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعہ کو حصص کاروبار میں ملا جلا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان میں حصص کی قیمتوں میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا ،ٹوکیو کے مرکزی نکئی225 انڈکس میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 0.05 فیصدیا 12.57 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 24,288.52 پر …

ٹوکیو۔ 31 مارچ (اے پی پی) ایشیاءئی حصص بازاروں میں کاروباری ہفتہ کے آخری روز جمعہ کو حصص کاروبار میں ملا جلا رجحان رہا۔ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک ایکس جاپان میں حصص کی قیمتوں میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا ،ٹوکیو کے مرکزی نکئی225 انڈکس میں 0.6 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ہانگ کانگ کا مرکزی ہینگ سینگ انڈیکس 0.05 فیصدیا 12.57 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 24,288.52 پر پہنچ گیا ۔بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس9 0.2 فیصد سے 9.16 پوائنٹس اپ کے ساتھ 32 ہزار 19سوکی سطح پر بند ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply