عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کے نرخ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی کے نرخ میں 10 روپے فی کلو کی کمی

لاہور ۔ 31 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کر نرخ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی کے نرخ میں 10 روپے فی کلو کی کمی آئی ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین عرفان کھوکھر کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کر نرخ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی کے نرخ میں …

لاہور ۔ 31 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کر نرخ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی کے نرخ میں 10 روپے فی کلو کی کمی آئی ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین عرفان کھوکھر کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کر نرخ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں ایل پی جی کے نرخ میں 10 روپے فی کلو کی کمی آئی ہے،اس طرح ڈومیسٹک اور کمرشل ایل پی جی سلیڈرز کے بھاﺅ بالترتیب 120 اور 480 روپے فی سلنڈر کم ہوئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply