کوالالمپور ۔ یکم اپریل(اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جون کیلئے پام آئل کے سودے 0.5 فیصد کم ہوکر 2646 رنگٹ (598.24 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 44116 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں