یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

لندن ۔ یکم اپریل (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ امریکی صدر کی مبہم اقتصادی پالیسیاں اور یورپی خطے میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1245.56 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1246 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ معمولی تبدیلی کے …

لندن ۔ یکم اپریل (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ امریکی صدر کی مبہم اقتصادی پالیسیاں اور یورپی خطے میں غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1245.56 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1246 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ معمولی تبدیلی کے ساتھ 1242.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد گرنے کے بعد 1242 ڈالر فی اونس رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply