لندن ۔ 02 اپریل(اے پی پی) بین الاقوامی اجناس کونسل نے کہا ہے کہ 2017-18ءکے دوران اجناس کی عالمی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔کونسل کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق سیزن 2017-18 ءکے دوران اجناس کی عالمی پیداوار کم ہوکر 2.05 ارب ٹن رہنے کی توقع ہے جو کہ موجودہ سیزن (2016-17 ئ) کی پیداوار 2.106 ارب ٹن رہی تھی۔انھوں نے کہا کہ اجناس کی عالمی طلب …
2017-18ءکے دوران اجناس کی عالمی پیداوار میں کمی کا امکان

مزید خبریں
لندن ۔ 02 اپریل(اے پی پی) بین الاقوامی اجناس کونسل نے کہا ہے کہ 2017-18ءکے دوران اجناس کی عالمی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔کونسل کی جانب سے جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق سیزن 2017-18 ءکے دوران اجناس کی عالمی پیداوار کم ہوکر 2.05 ارب ٹن رہنے کی توقع ہے جو کہ موجودہ سیزن (2016-17 ئ) کی پیداوار 2.106 ارب ٹن رہی تھی۔انھوں نے کہا کہ اجناس کی عالمی طلب میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ پیداوار میں کمی کے باعث عالمی سطح پر موجود اجناس کے ذخائر کم ہونے کا امکان ہے۔








