سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔4اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 294.54 ریال، 22 قیراط ایک گرام 270.00 اور 18 قیراط 220.91 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 257.72 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ قیراط کی …

جدہ۔4اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 294.54 ریال، 22 قیراط ایک گرام 270.00 اور 18 قیراط 220.91 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 257.72 ریال رہی۔

گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,474.41، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,591.96 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,827.59 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔مملکت میں ایک کلو گرام سونا 296,602 ریال میں دستیاب رہا۔