بیجنگ۔9اگست (اے پی پی):فجی کے وزیر اعظم سیٹوینی ربوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ کی دعوت پر فجی کے وزیر اعظم سیٹوینی ربوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا دورہ کریں گے۔
فجی کے وزیر اعظم 12 اگست سے چین کا 10 روزہ دورہ کریں گے

مزید خبریں
بیجنگ۔9اگست (اے پی پی):فجی کے وزیر اعظم سیٹوینی ربوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا دورہ کریں گے۔
شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ ریاستی کونسل کے وزیر اعظم لی چیانگ کی دعوت پر فجی کے وزیر اعظم سیٹوینی ربوکا 12 سے 21 اگست تک چین کا دورہ کریں گے۔








