وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

عام انتخابات مقررہ وقت پر 2018ءمیں ہی ہوں گے، پیپلز پارٹی نے کراچی کو کچرا سٹی میں تبدیل کر دیا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا میں ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت …

عام انتخابات مقررہ وقت پر 2018ءمیں ہی ہوں گے، پیپلز پارٹی نے کراچی کو کچرا سٹی میں تبدیل کر دیا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا میں ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان

اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر 2018ءمیں ہی ہوں گے، پیپلز پارٹی نے عروس البلاد کراچی کو کچرا سٹی میں تبدیل کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت بھی خیبر پختونخوا میں ڈلیور کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں انشاءاﷲ وفاق اور چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔

Leave a Reply