ٹوکیو۔ 07 اپریل(اے پی پی) شام کے فضائی اڈے پر امریکی حملے نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے بھاﺅ چڑھا دیئے۔ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو 2 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔
شام پر امریکی حملے نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے بھاﺅ چڑھا دیئے

مزید خبریں