سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ ۔23اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے،عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 301.83 ریال،، 22 قیراط کے نرخ 276.68 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 264.11 ریال،18 قیراط کی قیمت 226.38 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 176.07 ریال تک پہنچ گئے۔