نیویارک ۔ 08 اپریل(اے پی پی) امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 0.48 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 74.51 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ یہ گزشتہ دس ہفتوں میں کاٹن کی سب سے کم قیمت ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 …
امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میں نمایاں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 08 اپریل(اے پی پی) امریکہ میں کاٹن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ روز آئی سی ای فیوچرز کے تحت کاٹن کی قیمتوں میں 0.48 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 74.51 سینٹ فی پاﺅنڈ میں طے پائے۔ یہ گزشتہ دس ہفتوں میں کاٹن کی سب سے کم قیمت ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 35 ہزار 262 لاٹس کا کاروبار ہوا۔








