- Advertisement -
اسلام آباد۔26اگست (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے رانا افضال حسین کے انتقال پر وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے ساتھ اظہار افسوس کیا۔ صدر مملکت نے مرحوم رانا افضال حسین کے ورثاء کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ۔ صدر مملکت نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئےصبر جمیل کی دعا کی ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=497589
- Advertisement -