اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے نو ماہ کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) کی سیل میں 12.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 17.98 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی گئی ہے۔ او ایم سیز کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت کے حجم …
نو ماہ کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی سیل میں 12.4 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءکے پہلے نو ماہ کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) کی سیل میں 12.4 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران 17.98 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی گئی ہے۔ او ایم سیز کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت کے حجم میں 15 فیصد کا اضافہ ہوا ہے








