گزشتہ مالی سال کے دوران قومی برآمدات کا حجم 21.7 ارب ڈالر رہا

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2016ءکے دوران مجموعی قومی برآمدات کا حجم 21.7 ارب ڈالر رہا تھا جس مین سے برطانیہ کو کی جانے والی برآمدات 1.59 ارب ڈالر رہی تھیں جو مجموعی قومی برآمدات کا 7.3 فیصد ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں اضافہ کے لئے جی ایس …

اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2016ءکے دوران مجموعی قومی برآمدات کا حجم 21.7 ارب ڈالر رہا تھا جس مین سے برطانیہ کو کی جانے والی برآمدات 1.59 ارب ڈالر رہی تھیں جو مجموعی قومی برآمدات کا 7.3 فیصد ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں اضافہ کے لئے جی ایس پی پلس کی سہولت سے حقیقی استفادہ کی ضرورت ہے جس سے نہ صرف کم ہوتی ہوئی برآمدات کو بڑھایا جاسکے گا بلکہ اس سے قومی معیشت کی ترقی اور استحکام میں بھی مدد ملے گی۔

Leave a Reply