31.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزسعودی عرب میں معروف گلوکار محمد رفیع کی یاد میں تقریب

سعودی عرب میں معروف گلوکار محمد رفیع کی یاد میں تقریب

- Advertisement -

جدہ۔1ستمبر (اے پی پی):سعودی عرب میں معروف گلوکار محمد رفیع کی یاد میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

ایس پی اے کے مطابق جدہ میں منعقدہ تقریب میں سعودی عرب کے نامور گلوکاروں میں عبدالرحیم اوپلا ، حبا اور دیویکا سمیت دیگر نے اپنی آواز کا جادو جگایا ۔ تقریب میں موجود حاضرین نے دل کھول کر داد دی ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=499340

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں