اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سعودی عرب کے لئے نامزد سفیر وائس ایڈمرل خان حشام بن صدیق نے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے نامزد سفیر کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی حکومتیں اور عوام مذہبی بھائی چارے اور مشرکہ مفادت کے مضبوط رشتے میں بندھے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی …
وزیر داخلہ چوہدری نثار سے سعودی عرب کے لئے نامزد سفیر وائس ایڈمرل خان حشام بن صدیق کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سعودی عرب کے لئے نامزد سفیر وائس ایڈمرل خان حشام بن صدیق نے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے نامزد سفیر کو ان کی تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی حکومتیں اور عوام مذہبی بھائی چارے اور مشرکہ مفادت کے مضبوط رشتے میں بندھے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نو تعینات سفیر اس تعلق کو مزید مضبوط کرنے اور اسے دوطرفہ مفادات کے ہر شعبے میں وسعت دینے کے لئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کریں گے۔








