ایشیائی مارکیٹ میں ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں دباﺅ کا شکار

ٹوکیو ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں منگل کو امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں دباﺅ کا شکار رہا۔ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 110.68ین رہی جبکہ یورو کا تبادلہ 1.0585ڈالر میں ہوا۔آسٹریلین ڈالر کی شرح تبادلہ میں معمولی کمی آئی اوراس کو 0.7494 ڈالر میں خریدا گیا۔برطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 1.2416 ڈالر رہی۔ایشیائی کموڈیٹی ایکس چینج …

ٹوکیو ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ایشیائی فوریکس میں منگل کو امریکی ڈالر جاپانی ین کے مقابلے میں دباﺅ کا شکار رہا۔ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 110.68ین رہی جبکہ یورو کا تبادلہ 1.0585ڈالر میں ہوا۔آسٹریلین ڈالر کی شرح تبادلہ میں معمولی کمی آئی اوراس کو 0.7494 ڈالر میں خریدا گیا۔برطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ 1.2416 ڈالر رہی۔ایشیائی کموڈیٹی ایکس چینج میں سونا 1,254.50ڈالر فی اونس رہا۔

Leave a Reply