بھکر، سول ڈیفنس کی کارروائی،قانونی ایل پی جی اورپٹرول پمپ کے خلاف کریک ڈائون دو دکانیں سیل ،پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج

140
تھانہ صدر کوٹ ادو کی حدود میں غیرت کے نام پر 22 سالہ بیوی کا شوہر کے ہاتھوں قتل، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

بھکر۔ 06 ستمبر (اے پی پی):بھکر میں سول ڈیفنس نے غیرقانونی ایل پی جی اورپٹرول پمپ کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے دو دکانیں سیل کردیں۔

انچارج سول ڈیفنس سرفراز ہاشمی نے دو غیر قانونی ایل پی جی ریفلنگ دکانیں سیل کر دیں اور ایک کے خلاف سپیشل رولزچالان اورسامان قبضہ میں لے لیا۔

اسی طرح کلورکوٹ میں دو افراد غیر قانونی پٹرول ڈیز ل اور تین افراد غیرقانونی ایل پی جی ریفلنگ میں ملوث پائے گئے۔ ان پانچوں ملزمان کے خلاف مقدمات کااندراج کروادیا گیا اور ڈپٹی کمشنر کو ارسال کردی گئی ہے ۔