اسلوو ۔ 16 مئی (اے پی پی)ناروے میں مانچسٹر جانے والی ایک پرواز کو ٹیک آف سے پہلے 2 مسافروں کے مشکوک رویے کی وجہ سے خالی کرا لیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ اوسلو کے قریب واقع ریگی ایئر پورٹ سے ریان ایئر کی پرواز اڑنے کے لیے تیار ہی تھی کہ اسے خالی کرا لیا گیا۔ریان ایئر کے مطابق سکیورٹی الرٹ کی وجہ …
ناروے میں بم کا لفظ سننے پر پرواز خالی کرا لی گئی

مزید خبریں
اسلوو ۔ 16 مئی (اے پی پی)ناروے میں مانچسٹر جانے والی ایک پرواز کو ٹیک آف سے پہلے 2 مسافروں کے مشکوک رویے کی وجہ سے خالی کرا لیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ اوسلو کے قریب واقع ریگی ایئر پورٹ سے ریان ایئر کی پرواز اڑنے کے لیے تیار ہی تھی کہ اسے خالی کرا لیا گیا۔ریان ایئر کے مطابق سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جہاز کو خالی کرایا گیا اور اب اس پرواز کے مسافر ناروے سے دوبارہ روانہ ہو رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو مسافروں کو حراست میں لیا گیا ہے اور کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی ہے۔








