اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”فائن فوڈ“ میں شرکت کیلئے 2 مئی 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
آسٹریلیا میں عالمی تجارتی نمائش ”فائن فوڈ“ میں شرکت کیلئے 2 مئی تک درخواستیں طلب

مزید خبریں