وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا قومی اسمبلی میں جواب

سلام آباد ۔13 اپریل(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ داسو پراجیکٹ کی ماضی کی حکومت کے دور میں سٹڈی کی گئی‘ منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے سے قیمت میں اضافہ ہوا‘ موجودہ دور حکومت میں بجلی کے منصوبے بروقت مکمل کئے جارہے ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نفیسہ عنایت اللہ خٹک‘ صاحبزادہ یعقوب کے سوال …

سلام آباد ۔13 اپریل(اے پی پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ داسو پراجیکٹ کی ماضی کی حکومت کے دور میں سٹڈی کی گئی‘ منصوبہ بروقت مکمل نہ ہونے سے قیمت میں اضافہ ہوا‘ موجودہ دور حکومت میں بجلی کے منصوبے بروقت مکمل کئے جارہے ہیں۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نفیسہ عنایت اللہ خٹک‘ صاحبزادہ یعقوب کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ واپڈا عالمی بنک کے تعاون سے داسو پن بجلی منصوبہ (مرحلہ ون) پر عملدرآمد کر رہا ہے۔ اراضی کے حصول کے لئے پیسے جاری کردیئے گئے ہیں۔ اراضی مالکان کو پیسے ادا کردیئے جائیں گے۔

Leave a Reply