پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی،100 انڈیکس223پوائنٹ کمی سے 81850 پر آگیا

اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس81850پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس223پوائنٹس کم ہو کر81850 پوائنٹس پر آگیا۔  