سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا محمد مشتاق کے بڑے بھائی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق و ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری محمد مشتاق کے بڑے بھائی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں انہوں نے محمد مشتاق سے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت …

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق و ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری محمد مشتاق کے بڑے بھائی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے علیحدہ علیحدہ تعزیتی پیغام میں انہوں نے محمد مشتاق سے تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

Leave a Reply