قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات محسن شاہنواز رانجھا کا جواب

اسلام آباد ۔14 اپریل(اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے خود ریلوے انجن بنانے کا ارادہ رکھتا ہے‘ موجودہ دور حکومت میں ریلوے نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے اور ریلوے کا خسارہ کم ہوا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ثریا جتوئی‘ ڈاکٹر عارف علوی‘ پروین مسعود بھٹی کے سوالات کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محسن شاہنواز …

اسلام آباد ۔14 اپریل(اے پی پی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے خود ریلوے انجن بنانے کا ارادہ رکھتا ہے‘ موجودہ دور حکومت میں ریلوے نظام میں نمایاں بہتری آئی ہے اور ریلوے کا خسارہ کم ہوا ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ثریا جتوئی‘ ڈاکٹر عارف علوی‘ پروین مسعود بھٹی کے سوالات کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ پاکستان ریلوے خود ریلوے انجن بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے باہر سے ریل انجن منگواتے ہیں۔ چین سے منگوائے گئے انجنوں میں مسئلہ ہے۔ 93 پرانے ریلوے انجنوں کو قابل استعمال بنایا ہے جو درست کام کر رہے ہیں۔

Leave a Reply