تہران ۔4اکتوبر (اے پی پی):ایران نے آسٹریلیا اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ ارنا کے مطابق دونوں سفیروں کی طلبی ان کی حکومتوں کے اسرائیل پر ایرانی جوابی میزائل حملے کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر احتجاج کرنے کے لیے تھی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملے پر آسٹریلیا اور جرمنی کی حکومتوں کا رد عمل …
میزائل حملے پر تنقید، ایران نے آسٹریلیا اور جرمنی کے سفیروں کو طلب کر لیا

مزید خبریں
تہران ۔4اکتوبر (اے پی پی):ایران نے آسٹریلیا اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کیا ہے۔ ارنا کے مطابق دونوں سفیروں کی طلبی ان کی حکومتوں کے اسرائیل پر ایرانی جوابی میزائل حملے کو تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر احتجاج کرنے کے لیے تھی۔
ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ایرانی میزائل حملے پر آسٹریلیا اور جرمنی کی حکومتوں کا رد عمل ناقابل قبول ہے۔








