سعودی عرب،ریاض میں عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث4غیر ملکی گرفتار

ریاض۔6اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث 4 غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو کلپ میں شناخت کے بعد یمنی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکوشن کے حوالے کردیا گیا ہے ۔عوامی مقام پر …

ریاض۔6اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث 4 غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ایک وڈیو کلپ میں شناخت کے بعد یمنی شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ ملزمان کو ابتدائی قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکوشن کے حوالے کردیا گیا ہے ۔عوامی مقام پر جھگڑے کی وڈیو بنانے اور اسے شیئر کرنے والوں کو بھی انسداد سائبر کرائم قانون کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا جائے گا۔

 

مزید خبریں