ٹرمپ نے ویزا پروگرام کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کر دیئے

واشنگٹن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی کارکنوں کو موقع دینے والے ویزا پروگرام کا جائزہ لینے کے احکامات دیئے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ امریکا فرسٹ کے تحت چلائی گئی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے ایچ 1 بی ویزا پروگرام پر ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔ٹرمپ نے حکم پر دستخط کرنے کے بعد کہا کہ ہمارے امیگریشن سسٹم میں خرابی …

واشنگٹن ۔ 19 اپریل (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی کارکنوں کو موقع دینے والے ویزا پروگرام کا جائزہ لینے کے احکامات دیئے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹرمپ امریکا فرسٹ کے تحت چلائی گئی مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے ایچ 1 بی ویزا پروگرام پر ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے ہیں۔ٹرمپ نے حکم پر دستخط کرنے کے بعد کہا کہ ہمارے امیگریشن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ہر طبقے کے امریکیوں کے روزگار غیر ملکی کارکنوں کے حصے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تکنیکی اور آو¿ٹ سورسنگ کمپنیوں کو نوٹس دے کر مطلع کیا کہ اس میں مستقبل میں ممکنہ تبدیلی ہو سکتی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply