مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی سے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف ادیب، کالم نگار اور چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعاءکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے معروف ادیب، کالم نگار اور چیئرمین پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے تعزیتی پیغام میں عرفان صدیقی نے دعاءکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید خبریں

Leave a Reply