اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی سکیم کی وصولی کی شرح 99 فیصد رہی۔ جمعرات کو سرکاری ذرائع کے مطابق رواں ماہ سے اب تک وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے بلاسود قرضوں کی وصولی کی شرح99 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق 2 لاکھ 88 ہزار 892 افراد میں 6 ارب 11کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیئے گئے۔ …
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی سکیم کی وصولی کی شرح 99 فیصد رہی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی سکیم کی وصولی کی شرح 99 فیصد رہی۔ جمعرات کو سرکاری ذرائع کے مطابق رواں ماہ سے اب تک وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے بلاسود قرضوں کی وصولی کی شرح99 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق 2 لاکھ 88 ہزار 892 افراد میں 6 ارب 11کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیئے گئے۔ مجموعی خواتین قرض خواہوں کی شرح 62 فیصد ریکارڈ ہوئی اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وسیلہ روزگار پروگرام سے استفادہ حاصل کرنے والی خواتین کی تعداد 54ہزار رہی۔








