وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کا قومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تاپی منصوبہ پر عملی کام شروع ہو چکا ہے، دسمبر 2020ءتک منصوبہ مکمل ہونے کا شیڈول بنایا گیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شاہدہ رحمانی اور لال چند کے سوال پر وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاپی منصوبہ …

اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تاپی منصوبہ پر عملی کام شروع ہو چکا ہے، دسمبر 2020ءتک منصوبہ مکمل ہونے کا شیڈول بنایا گیا ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شاہدہ رحمانی اور لال چند کے سوال پر وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاپی منصوبہ پر عملی کام شروع ہو چکا ہے۔ گیس فیلڈ کی ڈویلپمنٹ پر 12 سے 15 ارب سے زائد رقم اور ان ملکوں کے درمیان پائپ لائن پر 8 سے 10 ارب روپے لاگت آئے گی۔ گیس پائپ لائن کی تعمیر پر کام جاری ہے۔ دسمبر 2020ءتک منصوبہ مکمل ہونے کا شیڈول بنایا گیا ہے، تاپی لمیٹڈ اس منصوبہ پر کام کر رہی ہے۔ ا

مزید خبریں

Leave a Reply