اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ پانامہ کیس پر سپر یم کورٹ کے فیصلے کا احترام کریں ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں پانامہ کیس کے حوالے سے جذباتی بیانات جاری نہ کریں ۔انہوں نے کہا کہ سپر یم کورٹ ملک کی …
سیاسی جماعتیں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا احترام کریں، اشتراوصاف علی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی)اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کہ وہ پانامہ کیس پر سپر یم کورٹ کے فیصلے کا احترام کریں ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتیں پانامہ کیس کے حوالے سے جذباتی بیانات جاری نہ کریں ۔انہوں نے کہا کہ سپر یم کورٹ ملک کی سب سے اعلی عدلیہ ہیں ‘میڈیا ‘سیاستدانوں ‘سول سوسائٹی کو چاہیے کہ وہ اس فیصلے کا احترام کریں ۔








