- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی):مظفرگڑھ پولیس نے ملزم کوگرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او دانش علی نے ریکارڈیافتہ بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالحفیظ کمبوہ کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرکے عبدالحفیظ کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے۔
اس موقع پر ایس ایچ او نے کہا کہ منشیات فروشی میں ملوث عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=515606
- Advertisement -