سیالکوٹ میں شہید پولیس انسپکٹر راحت علی شہید کی برسی

142

سیالکوٹ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):سیالکوٹ میں شہید پولیس انسپکٹر راحت علی شہید کی برسی منائی گئی

۔پولیس ترجمان کے مطابق سیالکوٹ کے بہادر سپوت انسپکٹرراحت علی نے شہریوں کے تحفظ کی خاطر بہادری اور جوانمردی سے ڈاکوئوں کا مقابلہ کرتے ہوئے گولیوں کی زد میں آکر 23اكتوبر2002 كو جام شہادت نوش کیا۔

شہید کی 20 ویں برسی کے موقع پر سیالکوٹ پولیس نے شہید کی قبر پر فاتح خوانی کی ، پھول چڑھائے اور سلامی پیش کی۔