اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):سال 2024 کے پہلے 9 ماہ کے دوران سسٹمز لمیٹڈکے منافع میں 24 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کےمالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جنوری تا ستمبر 2024 کیلئے سسٹمز لمیٹڈ کا منافع 5.43ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ جنوری تا ستمبر 2023 کے دوران کمپنی کو 7.15ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال کے پہلے 9 …
سسٹمز لمیٹڈکے منافع میں نو ماہ کے دوران 24 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):سال 2024 کے پہلے 9 ماہ کے دوران سسٹمز لمیٹڈکے منافع میں 24 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ کمپنی کےمالیاتی اعداد وشمار کے مطابق جنوری تا ستمبر 2024 کیلئے سسٹمز لمیٹڈ کا منافع 5.43ارب روپے تک کم ہوگیا
جبکہ جنوری تا ستمبر 2023 کے دوران کمپنی کو 7.15ارب روپے منافع حاصل ہوا تھا ۔ اس طرح گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سسٹمز لمیٹڈ کے منافع میں 1.72ارب روپے یعنی 24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔








