مزار شریف ۔ 22 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملہ میں ہلاک ہونے والے افغان فو جیوں کی تعداد 140 ہو گئی جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو ئے ہیں ۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا نے افغان حکام کے حوالہ سے بتایا کہ ان ہلاکتوں میں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔ واضح رہے کہ 10 طالبان افغا …
افغان فوجی اڈے پر طالبان کے حملہ میں ہلاکتوں کی تعداد 140 ہو گئی

مزید خبریں
مزار شریف ۔ 22 اپریل (اے پی پی) افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف میں ایک فوجی اڈے پر طالبان کے حملہ میں ہلاک ہونے والے افغان فو جیوں کی تعداد 140 ہو گئی جبکہ متعدد دیگر زخمی ہو ئے ہیں ۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا نے افغان حکام کے حوالہ سے بتایا کہ ان ہلاکتوں میں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے ۔ واضح رہے کہ 10 طالبان افغا ن فوا جی وردیوں میں ملبوس ہو کر گاڑی کے ذریعے افغان فوجی اڈے میں داخل ہو ئے اور انہوں نے کھانا کھانے میں مصروف فوجیوں پر حملہ کر دیا اور اس حملہ میں راکٹوں کے ذریعے چلنے والے دستی بم اور رائفلیں استعمال کیں ۔







