انقرہ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یومِ اطفال اور ترکی کی قومی اسمبلی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی کرسی صدارت ایک دن کے لئے چوتھی جماعت کے طالبعلم یعیت ترک کے حوالے کر دی۔انھوں نے کہا کہ ہم آپ سے ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے خواہش مند ہیں کیونکہ بچے اس ملک کے امین ہیں۔ترک خبررساں …
بچے اس ملک کے امین ہیں، صدر رجب طیب اردگان کا تقریب سے خطاب

مزید خبریں
انقرہ۔ 24 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے یومِ اطفال اور ترکی کی قومی اسمبلی کے قیام کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی کرسی صدارت ایک دن کے لئے چوتھی جماعت کے طالبعلم یعیت ترک کے حوالے کر دی۔انھوں نے کہا کہ ہم آپ سے ایک نئے دور کا آغاز کرنے کے خواہش مند ہیں کیونکہ بچے اس ملک کے امین ہیں۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اس موقع پر بچوں کو یومِ اطفال کی اور شبِ معراج کی مبارکباد دی ۔







