الاسکا کے قریب روسی جنگی طیاروں کی پروازیں،کینیڈا اور امریکا کی فضائیہ نے لڑاکا طیارے فضا میں بھیج دیئے

واشنگٹن ۔ 25 اپریل (اے پی پی) روسی جنگی طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پروازوں کے بعد کینیڈا اور امریکا کی فضائیہ نے بھی اپنے لڑاکا طیارے فضا میں بھیج دیئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی امریکہ ایرو سپیس ڈیفینس کمانڈ (این او آر اے ڈی ) اور پینٹاگون نے کہا ہے کہ روس کے Tu-95 جہاز بین الاقوامی فضائی حدود میں 3 بار ،2 بار …

واشنگٹن ۔ 25 اپریل (اے پی پی) روسی جنگی طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پروازوں کے بعد کینیڈا اور امریکا کی فضائیہ نے بھی اپنے لڑاکا طیارے فضا میں بھیج دیئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی امریکہ ایرو سپیس ڈیفینس کمانڈ (این او آر اے ڈی ) اور پینٹاگون نے کہا ہے کہ روس کے Tu-95 جہاز بین الاقوامی فضائی حدود میں 3 بار ،2 بار الیوٹیان کے جزیروں پر اور ایک بار الاسکا اور کینیڈا میں پرواز کرتے دکھائی دیئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply