اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ون ڈے بیٹنگ کے بعد بائولنگ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنا پاکستان کی کامیابی ہے۔
محسن نقوی کی آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔13نومبر (اے پی پی):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ون ڈے بائولنگ اور بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی پہلی پوزیشن پر شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ون ڈے بیٹنگ کے بعد بائولنگ رینکنگ میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرنا پاکستان کی کامیابی ہے۔








