نہتے کشمیری عوام پر مظالم کا سلسلہ مزید تیز کرنے کی پالیسی وضع کی گئی ہے، یاسین ملک

سرینگر ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیرمیں نہتے عوام کو کچلنے کیلئے ظلم وجبر کو مزید تیز کرنے کی پالیسی وضع کی گئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میںجاری ایک بیان میںکہاکہ کشمیر کے چہار اطراف خوف و دہشت کی نئی لہر کی شروعات کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کی بھارتی حکمرانوں کے ساتھ …

سرینگر ۔ 28 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیرمیں نہتے عوام کو کچلنے کیلئے ظلم وجبر کو مزید تیز کرنے کی پالیسی وضع کی گئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک نے سرینگر میںجاری ایک بیان میںکہاکہ کشمیر کے چہار اطراف خوف و دہشت کی نئی لہر کی شروعات کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کی بھارتی حکمرانوں کے ساتھ کئے گئے وعد و وعید کا شاخسانہ ہے۔انہوںنے کہاکہ بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ،سکول اور کالج کے طلبا ءکے والدین کو ڈرانا ،دھمکانا اور چھاپے ظلم و تشدد اور جبر کی اس داستان کی مثالیں ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply