سعودی عرب کا جلد سیاحتی ویزے جاری کرنے کا اعلان

ریاض ۔ 28 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب نے جلد ہی ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے دنیا بھر کے سیاحوں کو خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے محکمہ صحت کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان نے عرب خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت نے 50 ہزار سے 10 لاکھ افراد والے شہروں میں سیاحت …

ریاض ۔ 28 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب نے جلد ہی ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے دنیا بھر کے سیاحوں کو خصوصی سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے محکمہ صحت کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان نے عرب خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران حکومت نے 50 ہزار سے 10 لاکھ افراد والے شہروں میں سیاحت کے فروغ کے لیے 2.7 ارب ریال مختص کیے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply