پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس94959پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 94959پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس768سے زائد پوائنٹ بڑھ کر94959پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

اسلام آباد۔15نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 94959پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

جمعے کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس768سے زائد پوائنٹ بڑھ کر94959پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

مزید خبریں