اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 94883پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 120 پوائنٹ کے اضافے سے 94883پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 94883پوائنٹس پر پہنچ گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان، 100 انڈیکس 94883پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 120 پوائنٹ کے اضافے سے 94883پوائنٹس پر پہنچ گیا۔








