وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گندم کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا

شیرگڑھ ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گندم کی کٹائی مہم کا افتتاح کر دیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے کسانوں کے ساتھ مل کر باضابطہ گندم کی کٹائی کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محمد عاشق حسین شاہ اور دیگربھی ان کے ہمراہ تھے۔

Leave a Reply