استنبول ۔ 30 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترک اور امریکی فورسز مل کر داعش کے نام نہاد دارالحکومت الرقہ کو ان کے قبرستان میں بدل سکتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے استبول میں کہا کہ اگر امریکا اور ترکی اس تناظر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہیں تو شدت پسندوں کو سر چھپانے تک کی جگہ نہیں ملے گی۔واضح رہے …
امریکی اور ترک فورسز الرقہ میں کارروائی کر سکتی ہیں، ترک صدر

مزید خبریں
استنبول ۔ 30 اپریل (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ ترک اور امریکی فورسز مل کر داعش کے نام نہاد دارالحکومت الرقہ کو ان کے قبرستان میں بدل سکتے ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے استبول میں کہا کہ اگر امریکا اور ترکی اس تناظر میں مشترکہ کارروائی کرتے ہیں تو شدت پسندوں کو سر چھپانے تک کی جگہ نہیں ملے گی۔واضح رہے کہ ترک صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب وہ 16 مئی کو واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔







