سرینگر ۔ 30 اپریل (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںحریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کیخلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشےانہ استعمال کیا جارہاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میرواعظ عمرفاروق نے یہ بات سرینگر کے صدرہسپتال میں زیر علاج افراد کی عیادت کرتے ہوئے کہی جو بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی وجہ سے زخمی ہوئے تھے۔
کشمیری نوجوانوں کے خلاف منصوبہ بندی سے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جارہاہے، میرواعظ

مزید خبریں